اس ٹول کے بارے میں
MP3 فائل ویڈیو کے مقابلے میں بہت چھوٹی ہوتی ہے اور ہر موبائل، گاڑی اور میوزک ایپ میں چلتی ہے۔
ویڈیو آپ کے براؤزر میں ہی پروسیس ہوتی ہے، اس لیے بڑی فائلیں بھی جلدی تبدیل ہو جاتی ہیں۔
استعمال کا طریقہ
- ویڈیو فائل منتخب کریں۔
- MP3 کوالٹی منتخب کریں (192 kbps بہتر ہے)۔
- Convert to MP3 دبائیں۔
- MP3 ڈاؤن لوڈ کریں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
کیا یوٹیوب ویڈیو کو MP3 بنا سکتے ہیں؟
نہیں، یہ صرف آپ کے آلے پر موجود ویڈیو فائلوں کے لیے ہے۔
بیان یا لیکچر کے لیے کون سی کوالٹی؟
128 kbps اور Mono، اس سے فائل بہت چھوٹی بنتی ہے۔
کیا ویڈیو اپلوڈ ہوتی ہے؟
نہیں۔
