اس ٹول کے بارے میں
Word یا Google Docs سے بنی PDF میں اصل تحریر موجود ہوتی ہے، اس لیے وہ صاف طریقے سے Word میں آ جاتی ہے۔
اسکین شدہ PDF دراصل تصاویر ہوتی ہیں۔ ان کے لیے پہلے Image to Text (OCR) ٹول استعمال کریں۔
استعمال کا طریقہ
- PDF فائل منتخب کریں۔
- تبدیلی مکمل ہونے کا انتظار کریں۔
- DOCX فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور Word میں کھولیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
کیا اردو PDF بھی بدلتی ہے؟
اگر PDF میں اصل تحریر ہو تو ہاں۔ کچھ پرانی اردو PDF فائلیں تصویر یا خاص فونٹ میں ہوتی ہیں جو درست نہیں بدلتیں۔
کیا فارمیٹنگ برقرار رہتی ہے؟
عام پیراگراف، سرخیاں اور سادہ ٹیبل اچھی طرح آ جاتے ہیں۔
کیا یہ مفت ہے؟
جی ہاں، بالکل مفت اور کوئی حد نہیں۔
